A. بال جبریل
B. بانگِ درا
C. ارمغان حجاز
D. جاوید نامہ
Submitted by: Sabtain Zahoor
Click for More Details
A. اندر سبھا
B. ۔تعلیم بالغان
C. رستم سہراب
D. انار کلی
Submitted by: Zaheer abbas
Click for More Details
A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. اختر شیرانی
ٓB. اختر حسین رائے پوری
C. کوئی نہیں
D. اصغر گونڈوی
Submitted by: ★ ɪʟʏᴀsɪʟᴜ ★
Click for More Details
A. سلام کرتا
B. دودھ پلاتا
C. تکیہ رکھتا
D. خوشبو پیش کرت
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رض
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. محاورہ ہے
B. روز مرہ ہے
C. محاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی
D. ان میں سے کوئی نہیں
Submitted by: Husnain Haydar
Click for More Details
A. حضرت سیدنا کلثوم بن ہدم رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناعثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناحرام رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدناسعدبن خیشمہ رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟
A. مہاجر
B. انصار
C. حبشہ والوں کو
D. ایرانیوں کو
Submitted by: Rashid Mehmood
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْلَا الْهِجْرَةُ لَكُنْتُ امْرَءًا مِنَ الْأَنْصَارِ وَلَوْ سَلَكَ النَّاسُ وَادِيًا وَسَلَكَتِ الْأَنْصَارُ وَادِيًا أَوْ شِعْبًا لَسَلَكْتُ وَادِيَ الْأَنْصَارِوشعبها وَالْأَنْصَار شِعَارٌ وَالنَّاسُ دِثَارٌ إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً فَاصْبِرُوا حَتَّى تَلْقَوْنِي عَلَى الْحَوْضِ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول الله صلی الله علیہ و سلم نے کہ اگر ہجرت نہ ہوتی تو ہم انصار میں سے ایک صاحب ہوتے ۱؎ اور اگر لوگ ایک جنگل میں چلیں اور انصار دوسرے جنگل میں یا دوسری گھاٹی میں چلیں تو میں انصار کے جنگل یا ان کی گھاٹی میں چلوں۲؎ اور انصار اندرونی لباس ہیں اور باقی لوگ بیرونی لباس ہیں۳؎ تم میرے بعد ترجیح دیکھوگے تو صبرکرنا حتی کہ تم مجھ سے حوض پر ملو۴؎ (بخاری)
Click for More Details
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
حوالہ:-
لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ ‘‘(حجرات:۲)
ترجمۂکنزُالعِرفان: اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو۔
بخاری شریف کی روایت کے مطابق یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب بنو تمیم کا وفد سر کارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور یہ سن 9ہجری کا واقعہ ہے
حضرت انس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں :جب یہ آیت نازل ہوئی تو
حضرت ثابت بن قیس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ
اپنے گھر میں بیٹھ گئے اور (اللہ تعالیٰ کے خوف کی وجہ سے) کہنے لگے: میں اہلِ نار سے ہوں ۔ (جب یہ کچھ عرصہ بارگاہِ رسالت میں حاضر نہ ہوئے تو) حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے حضرت سعد بن معاذ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے اُن کا حال دریافت فرمایا، انہوں نے عرض کی: وہ میرے پڑوسی ہیں اور میری معلومات کے مطابق انہیں کوئی بیماری بھی نہیں ہے۔ حضرت سعد رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے حضرت ثابت رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے اس بات کا ذکر کیا تو آپ نے کہا:یہ آیت نازل ہوئی ہے اور تم لوگ جانتے ہو کہ میں تم سب سے زیادہ بلند آواز ہوں (اور جب ایسا ہے) تو میں جہنمی ہوگیا ۔حضرت سعد رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے یہ صورت ِحال حضور پُرنور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خدمت میں عرض کی تو آپ نے ارشاد فرمایا: ’’(وہ جہنمی نہیں ) بلکہ وہ جنت والوں میں سے ہیں ۔( مسلم، کتاب الایمان، باب مخافۃ المؤمن ان یحبط عملہ، ص۷۳، الحدیث: ۱۸۷(۱۱۹))
Click for More Details
A. حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ
B. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ
D. حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. سترہ کلومیڑ
B. اٹھارہ کلومیڑ
C. بیس کلومیڑ
D. اکیس کلومیڑ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. خلیج فار
B. بحیرہ اسود
C. بحیرہ احمر
D. بحیرہ عرب
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. بحیرہ عرب
B. کوئی بھی نہیں
C. بحیرہ اسود
D. بحیرہ احمر
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت ابراہیم علیہ السلام
B. حضرت موسی علیہ السلام
C. حضرت سلیمان علیہ السلام
D. حضرت داؤد علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت داؤد علیہ السلام
B. حضرت اسحاق علیہ السلام
C. حضرت عیسی علیہ السلام
D. حضرت موسیٰ علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. قرآن کو آخری کتاب ماننا
B. نبی پر ایمان لانا
C. اللہ پر ایمان لانا
D. فرشتوں پر ایمان لانا
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. اللہ تعالیٰ کے ناموں کو
B. الہامی کتب کے ناموں
C. پیغمبروں کے ناموں کو
D. نبیاء کرام کے ناموں کو
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. قیامت پر ایمان رکھنا
B. اللہ پر ایمان لانا
C. حج کرنا
D. جہاد کرنا
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت ادریس علیہ السلام
B. حضرت عیسیٰ علیہ اسلام
C. حضرت شیث علیہ السلام
D. حضرت آدم علہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. پنڈت رتن ناتھ
B. مرزا سلامت علی
C. نواب مرزا خاں
D. محمد طفیل
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. شبیر حسن
B. حبیب احمد
C. محمد شریف
D. مسعود الحسن
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. سائیں محمد افضل
B. محمد غم خا
C. فتح محمد
D. سید احمد شاہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حبیب ﷲ
B. گلزار احمد
C. منظور اختر
D. احسان ﷲ خان
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. آگ کا فرشتہ
B. بارش کا فرشتہ
C. بادلوں کا فرشتہ
D. حضرت جبرائیل علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. تیس آدمیوں نے
B. چالیس آدمیوں نے
C. بیالیس آدمیوں نے
D. پینتالیس آدمیوں کے
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت حزقیل علیہ السلام
B. حضرت یوشع علیہ السلام
C. حضرت داود علیہ السلام
D. ان میں سے کوئی نہیں
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟
A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B. حضرت سلیمان علیہ السلام
C. حضرت موسی علیہ السلام
D. حضرت حزقیل علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
حضرت حزقیل علیہ السلام کو ابن العجور بھی کہتے ہے ابن العجور اس لیے کہتے ہے ان کی والدہ نے اللہ تعالی سے بچے کی دعا مانگی تھی جبکہ وہ بوڑھی اور بانجھ ہو چکی تھی اللہ تعالی نے اس عمر میں لڑکا عطا فرمایا تھا اس لیے یہ لڑکا (حزقیل) ابن العجور کہلایا (العجور عربی زبان میں بوڑھی عورت کو کہتے ہے حضرت حزقیل علیہ السلام کی دور میں سات ہزار بنی اسرائیل طوعون کی بیماری سے مرے تھے ان کی قوم کا ذکر قرآن مجید میں اس طرح آیا ہے
“کیا آپ نے ان لوگوں کو ملاحظ نہیں کیا جو موت کی ڈر سے گھروں سے نکل گئے حالانکہ وہ ہزاروں تھے”
سورة البقرہ آیات نمبر 243
ایک دوسری روایت میں ارشاد ہے حضرت
علیہ السلام کے دور میں بنی اسرائیل کے چار ہزار لوگوں نے مصیبت اور تکلیف (طاعون کی بیماری )سے نجات حاصل کرنے کے لیے اللہ سے موت مانگی تھی اللہ تعالی نے فرمایا اے نبیؑ! آپ فلاں صحرا میں چلے جاوں چار ہزار افراد مردہ حالت میں ہونگے۔ حضرت حزقیل علیہ السلام نے آواز دے کر کہا اے ہڈیو اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ اپبے اوپر گوشت چڑھا لو تو ان پر گوشت چڑھ گیا وہ جسم بن گئے پھر کہا اللہ تمہیں حکم دیتا ہے اپنے جسم میں واپس لوٹ جاو چنانچہ تمام روحیں واپس لوٹ آئیں اور تمام جسم مل کر کھڑے ہو گئے اور اللہ اکبر کو نعرہ لگایا۔
ایک سال بعد پھر طاعون کی بیماری آئی جس کی واجہ سے تین ہزار اسرائیلی مرے تھے
(تاریخ طبری جلد اول، حصہ دوم، ص 26)
تفسیر بن کثیر میں چار ہزار، آٹھ ہزار،نو ہزار ،تیس ہزار اور چالیس ہزار کی روایات آئیں ہیں
سورة البقرہ آیات 243
Click for More Details
A. حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. سورة البقرہ آیات 243
B. 71 سورة العمران آیات
C. 92 سورة توبہ آیات
D. 34سورة طہ آیات
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
B. حضرت علی رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
جنگ خیبر میں جب گھمسان کی جنگ ہونے لگی تو حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکی ڈھال کٹ کر گرپڑی توآپ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اوراس کے ایک کواڑکو ڈھال بنا کراس پر دشمنوں کی تلواروں کو روکتے تھے ۔ یہ کواڑ اتنا بھاری اوروزنی تھا کہ جنگ کے خاتمہ کے بعد چالیس آدمی ملکر بھی اس کو نہ اٹھا سکے۔
(زرقانی جلد2 ، ص 230)
Click for More Details
A. تیس
B. چالیس
C. پینتالیس
D. پچس
Submitted by: Rashid Mehmood
جنگ خیبر میں جب گھمسان کی جنگ ہونے لگی تو حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکی ڈھال کٹ کر گرپڑی توآپ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اوراس کے ایک کواڑکو ڈھال بنا کراس پر دشمنوں کی تلواروں کو روکتے تھے ۔ یہ کواڑ اتنا بھاری اوروزنی تھا کہ جنگ کے خاتمہ کے بعد چالیس آدمی ملکر بھی اس کو نہ اٹھا سکے۔
(زرقانی جلد 2 ، ص 230
Click for More Details
A. عبد مالک بن مروان
B. سلمان بن عبدمالک
C. حجاج بن یوسف ثقفی
D. عمرو بن جرموز
Submitted by: Rashid Mehmood
باکرامت برچھی
جنگ بدرمیں سعید بن العاص کا بیٹا’’عبیدہ‘‘سر سے پاؤں تک لوہے کا لباس پہنے ہوئے کفار کی صف میں سے نکلا اورنہایت ہی گھمنڈاورغرورسے یہ بولا کہ اے مسلمانو! سن لو کہ میں ’’ابو کرش‘‘ہوں ۔ اس کی یہ مغرورانہ للکارسن کر حضرت زبیر بن العوام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُجوش جہاد میں بھرے ہوئے مقابلے کے لیے اپنی صف سے نکلے مگر یہ دیکھا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے سوا اس کے بدن کا کوئی حصہ ایسا نہیں ہے جو لوہے میں چھپاہوا نہ ہو۔آپ نے تاک کر اس کی آنکھ میں اس زور سے برچھی ماری کہ برچھی اس کی آنکھ کو چھیدتی ہوئی کھوپڑی کی ہڈی میں چبھ گئی اور وہ لڑکھڑا کر زمین پر گرااورفوراًہی مرگیا۔حضرت زبیر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنے جب اس کی لاش پر پاؤں رکھ کر پوری طاقت سے برچھی کو کھینچا تو بڑی مشکل سے برچھی نکلی لیکن برچھی کا سرا مڑکر خم ہوگیا تھا۔یہ برچھی ایک باکرامت یادگار بن کر برسوں تک تبرک بنی رہی۔ حضوراقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے حضرت زبیررَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے یہ برچھی طلب فرمالی اوراس کو اپنے پاس رکھا۔ پھر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے بعد خلفائے راشدین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم کے پاس یکے بعد دیگرے منتقل ہوتی رہی اوریہ حضرات اعزازواحترام کے ساتھ اس برچھی کی خاص حفاظت فرماتے رہے ۔ پھر حضرت زبیر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکے فرزندحضرت عبداللہ بن زبیررَضِیَ اللہُ تَعَالٰیعَنْہَاکے پاس آگئی یہاں تک کہ ۷۳ھ میں جب بنو امیہ کے ظالم گورنرحجاج بن یوسف ثقفی نے ان کو شہید کردیا تو یہ برچھی بنوامیہ کے قبضہ میں چلی گئی۔ پھر اس کے بعد لاپتہ ہوگئی۔
(بخاری شریف ج۲، ص۵۷۰، غزوہ بدر)
Click for More Details
A. عمرو بن جرموز
B. اسود بن شہاب
C. امیہ بن خلف
D. ابن ملجم
Submitted by: Rashid Mehmood
حضرت زبیر بن العوام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
یہ حضوراقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی پھوپھی حضرت صفیہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰیعَنْہَا کے فرزند ہیں ۔ اس لئے یہ رشتہ میں شہنشاہ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پھوپھی زاد بھائی اور حضرت سیدہ خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰیعَنْہَا کے بھتیجے اورحضرت ابو بکرصدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکے دامادہیں ۔ یہ بھی عشرہ مبشرہ یعنی ان دس خوش نصیب صحابہ کرام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم میں سے ہیں جن کو حضوراکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے جنتی ہونے کی خوشخبری سنائی ۔
بہت ہی بلند قامت ، گورے اور چھریرے بدن کے آدمی تھے اوراپنی والدہ ماجدہ کی بہترین تربیت کی بدولت بچپن ہی سے نڈر ، جفاکش ، بلند حوصلہ اورنہایت ہی اولوالعزم اوربہادر تھے ۔ سولہ برس کی عمر میں اس وقت اسلام قبول کیا جبکہ ابھی چھ یا سات آدمی ہی حلقہ بگوش اسلام ہوئے تھے ۔ تمام اسلامی لڑائیوں میں دلا وران عرب کے مقابلے میں آپ نے جس مجاہدانہ بہادری کا مظاہر ہ کیاتواریخ جنگ میں اس کی مثال ملنی مشکل ہے ۔ آپ جس طرف بھی تلوار لے کر بڑھتے کفار کے پرے کے پرے کاٹ کر رکھ دیتے ۔
آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکو حضوراقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے جنگ خندق کے دن ’’حواری‘‘(مخلص وجاں نثار دوست )کا خطاب عطافرمایا۔ آپ جنگ جمل سے بیزار ہوکر واپس تشریف لے جارہے تھے کہ عمروبن جرموز نے آ پ کو دھوکہ دے کر شہید کردیا۔ وقت شہادت آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکی عمر شریف چونسٹھ برس کی تھی۔ ۳۶ھ میں بمقام سفوان آپ کی شہادت ہوئی ۔
پہلے یہ ’’وادی السباع‘‘میں دفن کئے گئے مگر پھر لوگوں نے ان کی مقدس لاش کو قبر سے نکالااور پورے اعزاز واحترام کے ساتھ لاکر آپ کو شہر بصرہ میں سپرد خاک کیا جہاں آپ کی قبر شریف مشہور زیارت گاہ ہے ۔
(اکمال ص ۵۹۵وغیرہ)
Click for More Details
A. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت طلحہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عبد اللہ بن طارق رضی اللہ عنہ
D. حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ
B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت عبدالرحٰمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبدالرحٰمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. سنان ابن سنان
B. سنان بن عبداللہ
C. سنان بن مالک
D. ان میں سے کوئی نہیں
Submitted by: Rashid Mehmood
نام ونسب: علامہ ابن اثیر جزری لکھتے ہیں کہ:حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ کا نام و نسب یہ ہے۔صہیب بن سنان بن مالک بن عبد عمر و بن عقیل بن عامر بن جندلہ بن خزیمہ بن کعب بن سعدبن اسلم۔آپ کی والدہ کانام،سلمی بنت قعید تھا اور آپ کی کنیت حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے “ابو یحییٰ”رکھا تھا۔
{اسد الغابہ،باب الصاد والھاء،صہیب بن سنان،ج:۲/ص:۲۵}
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا:{دین حق کے بارے میں }سبقت لے جانے والے اور دوسروں سے آگے بڑ ھ جانے والے چار لوگ ہیں۔میں عرب والوں سے سبقت لے جانے والا ہوں،صہیب روم والوں سے ،سلمان فارس والوں سے اور بلال حبشہ والوں سے۔
{المستد رک علی الصحیحین للحاکم،کتاب معرفۃ الصحابہ،ذکر بلال بن رباح،موذن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،حدیث:۵۲۴۳}
حضرت صہیب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: میں ہجرت کر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ،اس وقت آپ کھجور تناول فر مارہے تھے۔تو میں بھی آگے بڑھ کر کھانے لگاحالانکہ میری ایک آنکھ میں بیماری ہو گئی تھی ،تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا:تم کھجور کھا رہے ہو حالانکہ تمہیں آشوب چشم کی بیماری ہے۔اس پر میں نے کہا کہ:میں اس آنکھ کے حصے سے کھا رہا ہوں جو صحیح ہے۔حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہنس پڑے۔
{ المستدرک علی الصحیحین للحاکم ،زکر صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ ،حدیث :۵۷۰۳ }
Click for More Details
A. حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
C. حضرت عبداللہ بن جدعان
D. ان میں سے کوئی نیں
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
C. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
B. حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ
C. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. معن بن خزام
B. حکیم بن خزام
C. امیہ بن خلف
D. ان میں سے کقئی نہیں
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. تیس دنوں تک
B. چالیس دنوں تک
C. ستر دنوں تک
D. اسی دنوں تک
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. چالیس سال تک
B. پچاس سال تک
C. ستر سال تک
D. اسی سال تک
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. بیس غلاموں کو
B. تیس غلاموں کو
C. چالیس غلاموں کو
D. ستر غلاموں کو
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت سلیمان علیہ السلام
B. حضرت داود علیہ السلام
C. حضرت نو ح علیہ السلام
D. حضرت خضر علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. پیر کے دن
B. بدھ کے دن
C. جمعرات کے دن
D. جمعہ کے دن
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. سترہ یا چوبیس سال
B. آٹھارہ یا پچیس سال
C. تیرہ یا اکیس سال
D. بارہ یا بیس سال
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت عیسی علیہ السلام
B. حضرت لوط علیہ السلام
C. حضرت داود علیہ السلام
D. حضرت موسیٰ علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. تین بادشاہوں نے
B. چار بادشاہوں نے
C. پانچ بادشاہوں نے
D. آٹھ بادشاہوں نے
Submitted by: Rashid Mehmood
1) نمرود بادشاہ
2) حضرت سلیمان علیہ السلام
3) ذوالقرنین
4) بخت نصر
ان میں دو حضرت سلیمانؑ اور ذوالقرنین مسلمان تھے اور دو نمرود اور بخت نصر کفر تھے
Click for More Details
A. تین دن اور دو رات تک
B. پانچ دن اور چار رات تک
C. چھ دن اور پانچ رات تک
D. آٹھ دن اور سات رات تک
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. دو دن بعد
B. تین دن بعد
C. چار دن بعد
D. پانچ دن بعد
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. ابو طالب بن عبدالمطلب
B. حارث بن عبدالمطلب
C. عباس ؓ بن عبداللہ المطلب
D. زبیر ؓ بن عبدالمطلب
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. مسماة فاطمہ
B. فاطمہ بنت مراء
C. زینب شامی
D. ان میں سے کوئی نہیں
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. زینب بنت مراء االخثعمیہ
B. فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ
C. اسماء بنت مراء الخثعمیہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت معاز بن جبل رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ
D. حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ
B. حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے)
C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
D. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. بنو قینقاع
B. بنو نظیر
C. بنو تمیم
D. ان میں سے کوئی نہیں
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. حصین
B. عبدو بن ابو حصین
C. ابو درہم بن عبدالعزی
D. ان میں کوئی نہیں
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. چھ دن رات تک
B. سات دن رات تک
C. آٹھ دن رات تک
D. دس دن رات تک
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. تیس صحیفے
B. چالیس صحیفے
C. پچاس صحیفے
D. ساٹھ صحیفے
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. چالیس سال
B. پینتالیس سال
C. پچاس سال
D. پچپن سال
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. ایک سو بیس برس
B. ایک سو تیس برس
C. ایک سو چالیس برس
D. ایک سو پچاس برس
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. بیس اوراق میں
B. اکیس اوراق میں
C. بائیس اوراق میں
D. ان میں سے کوئی نہیں
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
دنیا میں تقریباٙٙ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام گزرے ہیں بتائیے ان میں کتنے رسول تھے ؟
A. دو سو تیرہ
B. تین سو تیرہ
C. تین سو ستائیس
D. پانچ سو پندرہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. منگل کے دن
B. بدھ کے دن
C. جمعرات کے دن
D. جمعہ کے دن
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. پیر کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. ہفتہ کے دن
B. منگل کے دن
C. جمعرات کے دن
D. جمعہ کے دن
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. پیر کے دن
B. بدھ کے دن
C. جمعرات کے دن
D. جمعہ کے دن
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دن
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details
A. فجر اور ظہر کے درمیان میں
B. ظہر اور عصر کے درمیان میں
C. عصر اور مغرب درمیان میں
D. مغرب اور عشاء کے درمیان میں
Submitted by: Rashid Mehmood
Click for More Details