سات سو دانے گندم کے.❶
پانچ سو دانے گندم کے.❷
سات دانے گندم کے.❸
سات لاکھ دانے گندم کے.❹
Submitted by: Rashid Mehmood
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو سات دانے گندم کے دئیے اور ان دانوں میں سے ہر دانے کا وزن ایک لاکھ ساٹھ ہزار درہم کے برابر تھا ۔
Correct Answer: سات دانے گندم کے.❸ ✔
Last Updated: January 02, 2020